Categories
Breaking news

کابینہ نے بجٹ منظور کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی بھی منظوری

کابینہ نے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دی،ذرائع

وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22 منظور کرلیا، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔

حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین کی آمد کا سلسلہ شروع

حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فنانس بل اور بجٹ تجاویز پیش کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز لگانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد اب بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *