
وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز کےساتھ پی ٹی آئی حکومت کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق معاہدوں سے حکومت کو اگلے 15 تا 16 سال میں 836 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
Table of Contents
x
Advertisement
ذرائع کے مطابق حکومت آئی پی پیز کو بقایاجات کی مد میں 403 ارب روپے 2 قسطوں میں ادا کرے گی جبکہ آئی پی پیز حکومت سے سود پر سود وصول نہیں کریں گے۔
معاہدے کے تحت آئی پی پیز طے شدہ منافع سے زائد کی صورت میں اس کا 50 فیصد حکومت کو دیں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی پی پیز کے 53 تنازعے طے کرنے کےلیے سپریم کورٹ کے 2 سابق ججوں پر مشتمل پینل بنایا جائے گا۔
معاہدے کے تحت 2 ججوں میں سے ایک کی نامزدگی حکومت، دوسرے کی آئی پی پیز کرے گی۔
معاہدے کے تحت دونوں سابقہ ججز ایک اور سابق جج کو پینل کا حصہ بنائیں گے، یہ پینل 5 مہینوں میں فیصلہ کرے گا۔
طے پایا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف حکومت یا آئی پیز پیز اپیل دائر نہیں کرسکیں گے۔
معاہدے کے تحت آئی پی پیز کو واجبات پر سود میں کائی بور کی شرح 4 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
گوجرانوالہ: دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراوں کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراء کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ، پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
-
ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں، سراج الحق
لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سیاسی، اقتصادی، معاشی اور اخلاقی تنزلی کا شکار ہے
-
کراچی میں ٹک ٹاکر سمیت 4 افراد کا قتل، پولیس نے معمہ حل کرلیا
حکام نے بتایا کہ ملزم رحمٰن کی موبائل فون لوکیشن سے بھی اس کا واردات کی جگہ پر ہونا ثابت ہوگیا ہے
-
ویڈیو معاملہ: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت
سینیٹ الیکشن 2018ء میں ارکان اسمبلی خریدو فروخت کے معاملے پر سابق پی ٹی آئی ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔
-
مظفرگڑھ: 10 سالہ بچے پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے
پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خانگڑھ میں اسکول جانے والے دوسری جماعت کے طالبعلم 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیئے گئے۔
-
ووٹ فروخت معاملہ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد مستعفی
خیال رہے کہ 2018 کی اس ویڈیو میں موجودہ وزیر قانون خیبر پختون خوا سلطان محمد خان بھی موجود ہیں
-
غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس، PTI اور اکبر ایس بابر 15 فروری کو طلب
الیکشن کمیشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔
-
باہر سے پیسہ عمران خان کے ملازم کے نام پر آیا، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست مین 40 سال ہوگئے ہیں ، ہمیں سیاست کی الف ،ب اور ج نہ سکھائی جائے، باہر بہت سے پیسہ عمران خان کے ذاتی ملازم کے نام پر آیا۔
-
سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟
-
سندھ میں کورونا سے 25 افراد کا انتقال، 324 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9599 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 324 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
ویڈیو معاملہ: عبید اللّٰہ مایار کا موقف بھی سامنے آگیا
تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللہ مایارنےایک کروڑ روپے لینے کا اعتراف کرلیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کا وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، سندھ کے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے نہیں دیں گے۔
-
کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری
وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی ۔
-
بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کا ثمر ہے، آرمی چیف
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ علاقائی امن و استحکام کے لیے پُرامن و مستحکم افغانستان کی امید کا اظہار کیا گیا
-
سینیٹ ٹکٹ کیلئے ن لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ, شہباز شریف سے ملاقات
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ( ن) کا سینیٹ کا ٹکٹ لینے کےلیے لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ شروع ہوگئی ۔