Categories
Breaking news

کابینہ میں سارے چور ڈاکو اکھٹے بیٹھے ہیں، مشتاق غنی

Advertisement
کابینہ میں سارے چور ڈاکو اکھٹے بیٹھے ہیں،مشتاق غنی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کہتے ہیں کہ کابینہ میں سارے چور ڈاکو اکھٹے بیٹھے ہیں۔

مشتاق غنی نے لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ قلعہ گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی اضلاع میں انقلاب کی ہوا چل چکی ہے۔

سینٹر مشتاق غنی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔

‎احمد فراز کے نظریات کے بدترین مخالف کا ترجمان خود ان کا بیٹا ہے، مریم اورنگزیب

‎پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ‎احمد فراز کے نظریات کے بدترین مخالف کا ترجمان خود ان کا بیٹا ہے، ان کی سیاست اپنی ذات سے شروع ہوکر اپنی ذات پر ہی ختم ہوجاتی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور عمران خان اپنے کتوں کو گوشت کھلا رہے ہیں.

x
Advertisement

مشتاق غنی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے لیے ایک قانون اور غریب کے لیے الگ قانون ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *