
سیالکوٹ کے ڈی پی او حسن اقبال کی سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت سے مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈی پی او حسن اقبال پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو سمجھا رہے ہیں کہ جس جگہ پر آپ جلسہ کرنا چاہا رہے ہیں وہ مسیحی برادری کی عبادت گاہ کی جگہ ہے۔
ویڈیو میں حسن اقبال کو پی ٹی آئی قیادت کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’یہ جگہ امریکن سوسائٹی کی ہے اور یہ پرائیوٹ جگہ ہے‘۔
ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ اگر اقلیت کیساتھ کوئی ایسا کرے گا تو ریاست اس کا تحفظ نہیں کرے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے 2 دن سے آپ کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
خیال رہے کہ مریم نواز نے سیالکوٹ کے ڈی پی اور حسن اقبال کو ٹوئٹر پیغام پر شاباشی دی تھی۔
Table of Contents
پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دی، مریم اورنگزیب
موجودہ مہنگائی کےاعمال نامے دراصل عمران خان کی وجہ سے ہیں، ہمارا فوکس صرف اور صرف مہنگائی کم کرنا ہے۔
-
ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
-
پشاور، PTI کے رکن فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کردیا
گرڈ اسٹیشن سے 6گھنٹوں کی بجائے 16 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
-
آصفہ بھٹو، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ہمیشہ کیوں یاد رکھیں گی؟
شیخ خلیفہ 3 نومبر 2004ء سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔
-
بختاور بھٹو کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
شیخ خلیفہ نے والد شیخ زاید بن سلطان النہیان کی وفات کے بعد یو اے ای کی قیادت سنبھالی تھی۔
-
کراچی، صدر میں بم دھماکے کے دوران 15سالہ لڑکی کے اغوا کا انکشاف
سویرا کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
سعید غنی نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں اور سب کو غداری کو سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں
-
حب کینال میں پڑنے والا شگاف پُر کر لیا گیا
حب ڈیم سے کراچی کو 100 ملین گیلن پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے۔
-
عمران خان کے تاریخی جلسوں سے حکومت گھبرا گئی ہے، اسد عمر
قوم اب ڈرنے والی نہیں ہے، عمران خان سیالکوٹ جارہے ہیں۔
-
کسی شک و شبہےمیں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں، عمران خان
سیالکوٹ میں ہماری قیادت اور ورکرز کے ساتھ جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے.
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، پرویز الہٰی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہونا ہے اور لازمی ہونا ہے
-
پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی، مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلسہ کرنا تمہارا حق ہے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا تمہارا حق نہیں۔
-
پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
-
اسکاٹ لینڈ کے ماہرِموسمیات کا پاکستان میں گرمی سے متعلق کیا کہنا ہے؟
پاکستان میں جاری گرمی کا طویل دورانیے کا ہونا اہم ہے۔
-
طاقت کا استعمال کیا گیا تو پی ٹی آئی اور اٹھے گی، شیخ رشید
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فیصل آباد، ملتان کا جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 20 مئی سے پہلے بھی ہوسکتا ہے۔
-
عطا تارڑ کی پی ٹی آئی کو سیالکوٹ اسٹیڈیم میں جلسے کی پیشکش
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگر زبردستی چرچ کی جگہ پر جلسہ کرنے کی کوشش کی تو جیل کی سلاخیں ہیں