
ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل زام کینال میں 110 فٹ کا شگاف پڑگیا جبکہ کینال کے متاثرہ مقام پر 25 روز قبل مرمتی کام مکمل کیا گیا تھا، کینال کا پانی کلاچی اور ڈیرہ کے مختلف دیہاتوں کو متاثر کررہا ہے۔
محکمہ ایریگیشن حکام کے مطابق پانی کلاچی اور ڈیرہ کے مختلف دیہات میں پھیلنے لگا جس کے بعد کوٹ مرتضیٰ ہیڈ سے پانی کا اخراج بند کر دیا گیا ہے۔
شگاف کے بعد کاشتکاروں نے صوبائی حکومت اور محکمہ ایریگیشن کے خلاف احتجاج کیا، ان کا کہنا تھا کہ تیار فصلوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ایریگیشن ذرائع کے مطابق حالیہ سیلابی ریلوں میں بھی اسی مقام پر 110 فٹ چوڑا شگاف پڑا تھا، جس کا مرمتی کام 25 دن قبل مکمل کیا گیا تھا۔
محکمہ ایریگیشن حکام کے مطابق پیٹرولنگ اسٹاف کی کمی کے باعث بروقت شگاف پُر کرنے کے لئے کارروائی نہیں کرسکے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ٹی آئی آج گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریگی، حماد اظہر
سابق وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آج شام 5 بجے پی ٹی آئی گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے ایک زبردست احتجاج کرے گی۔
-
پنجاب میں دھند، متعدد موٹرویز سرِشام سے بند
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز سر شام ہی بند کردی گئیں۔
-
خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، سیلاب سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
-
محمد عامر ذوالفقار نئے انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات
وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا ہے۔
-
حکمراں اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق میں حکمراں اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئین کو پامال کیا جارہا ہے، عطا تارڑ
-
لاہور آتے جاتے ہیں، کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم لاہور آتے جاتے ہیں،اگر کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے۔
-
فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔
-
صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات
ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
وہ 6 ایم پی ایز کی بات کرتے ہیں، ایک بھی نہیں توڑ سکتے، حسین الہٰی
حسین الہٰی نے کہا کہ آج کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تمام 10 ایم پی ایز نے حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
-
وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا کہ رینجرز کو گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کیلئے فوری طور پر تا حکم ثانی تعینات کیا جائے۔
-
عطا تارڑ نے مونس الہٰی کو بڑے ہوجانے کا مشورہ دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو بڑے ہوجانے کا مشورہ دیدیا۔
-
زرداری، نواز، گیلانی پر توشہ خانہ مقدمہ، مصدق عباسی کا اہم بیان
مصدق عباسی نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کی پٹیشن میں سیکشن کی بحالی اور 50 کروڑ کی حد ختم ہوئی تو یہ مقدمے دوبارہ کھل جائیں گے۔
-
آصف زرداری پر الزامات بڑی بھونڈی حرکت ہے، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات بڑی بھونڈی حرکت ہے۔
-
ارشد شریف کی والدہ کا بیان جے آئی ٹی نے قلمبند کرلیا
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ خصوصی جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل منعقد ہوگا۔
-
گورنر پنجاب نے اسپیکر کی کل کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا
گورنر نے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کیا۔