
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ڈیم فنڈز کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقوم کا تذکرہ کیا گیا۔
آڈیٹر جنرل پاکستان نے شکوہ کیا کہ ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والے پیسوں کا ریکارڈ نہیں دیا جا رہا۔
نور عالم خان نے کہا کہ چیف جسٹس اپنے پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر کو آڈیٹر جنرل کو معلومات دینے کی ہدایت دیں۔ احتساب، عدالت اور آئین کی بالا دستی کیلئے یہ ضروری ہے، بتایا جائے بھاشا ڈیم کیلئے کیسے اور کتنا پیسا جمع ہوا؟
چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ سننے میں آیا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے بھی کہا گیا ہے کہ ریکارڈ نہ دیں، یہ اقدام آئین کے منافی ہے، چیف جسٹس ایسے غیر آئینی اقدام میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
توانائی میں کفایت شعاری اپنانا ضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم توانائی سے متعلق کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
کراچی: حسین آباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم لندن کا کارکن جاں بحق
کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا احسن آباد میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔
-
استعفوں پر مشاورت: عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو بلالیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کےلیے پارٹی کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ: کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر ماتحت عدلیہ کے 3 ججز برطرف
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے کریشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر 3 ججز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
-
عمران خان اور ان کے ساتھی ماضی کا حصہ بن جائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران کا الیکشن کا بیانیہ یہ ہے کہ فوج ان کی مدد کرے وہ چاہتے ہیں کہ آئین توڑ کر زبردستی ان کو پھر سے وزیراعظم بنائیں۔
-
مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، خاندانی ذرائع
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے اُن کے روبصحت ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امیر مقام کی فردوس جمال کے گھر آمد، علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش کیا
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ آج اپنے دوست فردوس جمال کے گھر عیادت کیلئے آیا ہوں۔
-
وفاقی کابینہ کا امن و امان پر سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار
وفاقی کابینہ نے ملک میں امن اور امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
لاہور: لیگی ایم این اے چوہدری اشرف جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
عدالت نے 30 دسمبر کو تحقیقات میں پیشرفت رپورٹ کے ساتھ ملزم کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
بھلوال کے سرکاری اسپتال کے صحن میں بچے کی پیدائش
اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے مبینہ طور پر خاتون کو بر وقت چیک نہیں کیا۔
-
ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں، آئندہ عام انتخابات میں پولیٹیکل انجینئرنگ کی گئی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مشرقی پاکستان میں سب سے بڑی جماعت کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا گیا۔
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری فلم مولا جٹ دیکھنے پہنچ گئے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری صدر میں مقامی سینما میں فلم مولا جٹ دیکھنے پہنچ گئے۔
-
کراچی: پولیس موبائل کا ڈرائیونگ سکھانے کیلئے استعمال، ویڈیو سامنے آ گئی
ایک جانب تو پولیس کی جانب سے جرائم پر قابو پانے میں وسائل کی عدم فراہمی کا رونا رویا جاتا ہے، دوسری طرف پولیس موبائل کا ڈرائیونگ سکھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔
-
فیصل واؤڈا کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واؤڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی کیلئے روزانہ نئے قوانین بن رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کے لیے روزانہ نئے قوانین بن رہے ہیں۔