Categories
Breaking news

ڈہرکی ٹرین حادثہ کئی خاندانوں کو ہمیشہ کا غم دے دیا

ڈہرکی ٹرین حادثہ کئی خاندانوں کوہمیشہ کا غم دے دیا

ڈہرکی ٹرین حادثے کے مسافروں کے اہل خانہ انتظار کرتے رہ گئے، لیکن دائمی جدائی مقدر بن گئی۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ریلوے ملازم احمد کا یہ سفر آخری سفر ثابت ہوا۔

حادثے کا ذمے دار کون، ریلوے حکام نے ایک دوسرے پر ذمے داری ڈالنا شروع کردی

چیرمین ریلوے کہتے ہیں کہ سکھر ڈویژن کے اس ریلوے ٹریک کی خرابی کا علم ہے،ایم ایل ون اس کا مستقل علاج ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس میں تکنیکی وجوہات کے سبب تاخیر ہوئی۔

احمد کی اہلیہ کہتی ہیں کہ شوہر کی ڈیوٹی تو ایک روز بعد تھی، پر روسٹر شیڈول سے ہٹ کر انہیں سرسید ایکسپریس پر کراچی روانہ ہونا پڑا۔

بوگی میں سفر کرنے والی بارات بھی منزل تک نہ پہنچ سکی، بس شادی کے کپڑے، مہندی اور چوڑیاں نشانی کے طور پر پیچھے رہ گئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *