Categories
Breaking news

ڈہرکی ٹرین حادثہ: تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

گھوٹکی: ڈہرکی ٹرین حادثہ ، تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش جاری ہے۔

تحصیل دار کا کہنا ہے کہ ایک پانچ سال کی بچی تحصیل انتظامیہ کے پاس ہے، جس کے والدین کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب 2 لاوارث بچیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال لایا گیا ہے۔

سکھر: ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی جانےوالی عوامی ایکسپریس کو لیاقت پور ریلوےاسٹیشن پر روکا گیا ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر عمران کا کہنا ہے کہ ایک بچی کی عمر ایک سال اور دوسری کی عمر 5سال ہے۔

ایم ایس نے کہا کہ 5 سال کی بچی کی حالت تشویشناک ہے، اسے شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *