
کراچی میں ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی پمپس پھر بند ہوگئے۔
آل پاکستان پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما شعیب خانجی کا کہنا ہے کہ مہنگی گیس اور بندش صرف سی این جی سیکٹر تباہ کرنے کی سازش ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صرف 3 دن چلنے کے بعد سی این جی پمپس پھر بند کر دیئے گئے ہیں ۔
Table of Contents
سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد آج سے سی این جی اسٹینشنز کو گیس مل گئی
واضح رہے کہ 14 فروری کو کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹینشنز کو گیس ملی تھی۔
ایس ایس جی سی کا کہنا تھا کہ ڈھائی ماہ سی این جی بند کیے جانے کا فیصلہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ڈکیتی، ریپ میں ملوث ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا
کراچی پولیس کو سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی اور ریپ کیس میں ملوث ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ مل گیا۔
-
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ: شفقت محمود، اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وفاقی وزراء شفقت محمود، اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
سندھ پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار
سندھ پولیس کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی، جس میں آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کی گاڑیاں خریدنے کے لیے 1 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈ کی سفارش کی گئی ہے۔
-
کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، بجلی سستی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
-
کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ گیا، مزید 40 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں آج 46 ویں نمبر پر پہنچ گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 40 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی شہری کو نہیں، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے، ہم عدالت کے ہر حکم پر عمل کریں گے۔
-
پیٹرول مہنگا، اپوزیشن کی تنقید پر فواد چوہدری کا ردّ عمل
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر تنقید کررہی ہیں
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومتی حکمت عملی طے
حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی طے کرلی اور اپنی اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ملزمان زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک واردات کے دوران شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بعد میں پولیس نے ملزمان کو حفاظت میں لے کر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔
-
ڈام: ماہی گیروں کی 15 جھونپڑیاں جل گئیں، 1 شخص زخمی
بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، 15 جھونپڑیاں جل گئیں، جبکہ 1 شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔
-
زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار
بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع
مائیکروسافٹ کےبانی بِل گیٹس پاکستان کےدورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئے۔
-
کراچی، سسرالیوں کی فائرنگ سے داماد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کرکے 2بچوں کے باپ کو قتل کر دیا، مقتول بیوی کو لینے آیا تھا۔
-
ملک غلط سمت میں جارہا ہے، 45 فیصد پاکستانی
45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔
-
پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں
لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔
-
پی ایف یو جے نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
پی ایف یو جے نے کہا کہ عمران سرکار کی سفاکیت کے خلاف تمام میڈیا برادری متحد ہے۔