Categories
Breaking news

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل، ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل، ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل کے طور پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں،حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.