Categories
Breaking news

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے، ماہر قانون حامد خان

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے، ماہر قانون حامد خان

ماہر قانون حامد خان نے قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دیا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کے مطابق تشریح کرنی پڑے گی، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے۔

عمران خان آج اپنے اوپر خودکش حملہ کر بیٹھا ہے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ عمران کا ڈرامہ اور کہانی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔

ماہر قانون نے کہا کہ عدم اعتماد کے لیے بلایا گیا اجلاس ووٹنگ تک ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

حامد خان نے کہا کہ ووٹنگ تک اسمبلی کو نہیں توڑا جاسکتا، آج ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم کے اقدامات غیر آئینی ہیں۔

ماہر قانون نے کہا کہ قانون کی شقوں کے تحت ایکشن لیے جا سکتے ہیں، آئین سے انحراف کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.