
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے نمٹنے کے لئے مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، اقوام متحدہ کو مسئلے کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا، لوگوں میں بھی آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے دوست ممالک پر مشتمل گروپ آف فرینڈز کے افتتاحی اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دوست ملکوں کے ساتھ ملکر ڈس انفارمیشن کے خلاف اقدامات کئے ہیں، ڈس انفارمیشن کی روک تھام کے لئے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
Table of Contents
معاشی حالات مزید مشکل ہونے جارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ڈس انفارمیشن آج کے گلوبل دور کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، ڈس انفارمیشن سے آگاہی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی جاسکتی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مراعات کی بحالی، پی ٹی آئی کے 2 ارکان عدالت پہنچ گئے
تحریک انصاف کے دو ارکان بطور رکن قومی اسمبلی اپنی مراعات بحال کرانے کے لئے عدالت پہنچ گئے۔
-
اے ایس ایف کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، غیرملکی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار
دوبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 79 ہزار 100 سعودی ریال، 6 ہزار 185 یو اے ای درہم اور ایک ہزار 546 ڈالر برآمد کرلیے۔
-
عمران خان کا دورِ حکومت فاشسٹ دور تھا، خرم دستگیر
خرم دستگیر نے کہا کہ روس سے گندم خریدنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ہمیں آئی ایم ایف کو مینیج کرنا آتا ہے، ن لیگ کےدور حکومت میں معیشت اوپر گئی تھی۔
-
بجلی مہنگی کردی گئی، نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف پر کیا جائے گا۔
-
سعد رفیق کل ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے
وفاقی وزیر ہوابازی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریں گے۔
-
کالام میں لاہور سے آئی خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش
پولیس کا کہنا ہے کہ کالام میں سیاح خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کوکنگ آئل اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب چوری بھی ہونے لگا
دکان دار کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل کی چوری کے واقعات اب آئے دن ہونے لگے ہیں۔
-
عمران خان پر مقدمہ چلانا اور گرفتار کرنا چاہیے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سیاستدان نہیں، قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
-
فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل
سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ فریئرہال میں تعمیرات کا معاملہ اسی حالت میں برقرار رکھا جائے۔
-
این اے 245 ضمنی انتخاب: فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے آر او کا صوبائی الیکشن کمشنر کو خط
خط میں ضمنی انتخاب کے موقع پر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر رینجرز اور فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے۔
-
قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے، امیر جماعت اسلامی
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب
-
پی آئی اے اصلاحاتی عمل میں بغیر کسی دباؤ کے کام کریں گے، سعد رفیق
وفاقی وزیر ہوا بازی سعد رفیق نے کراچی میں پی آئی اے کے جاری منصوبوں اور تنصیبات کا دورہ کیا۔
-
بلدیاتی انتخابات: عدالت میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی تفصیلات سامنے آگئیں
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام حلقہ بندیوں کی کمیٹیوں کے سربراہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تھے۔
-
شاہ محمود اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، صوبائی الیکشن کمیشن
ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، حماد اظہر نے21جون کو لاہور میں پریس کانفرنس کی،جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن کمیشن پر مختلف الزامات عائد کیے گئے۔
-
عمرانی فتنے کے چہرے سے نقاب اتر گیا، ان کا اصلی چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ وفاق میں پی ڈی ایم کی حکومت ہے، پنجاب میں بھی اتحادی جماعتوں کی حکومت چل رہی ہے، ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔
-
گوجرانوالہ: نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
یہ افسوس ناک واقعہ گوجرانوالہ میں پیش آیا، جہاں ایک 17 سالہ لڑکے نے اپنی والدہ کو قتل کردیا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔