Categories
Breaking news

ڈبنگ تھیٹر کو آپریشن تھیٹر سے تشبیہ کس نے دی؟

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال خراب ہے۔ عام افراد کے بعد کئی بالی وڈ اداکار بھی عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے دوران خود کو محفوظ رکھنے کے لئے بھرپور کوششوں کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں نے ممبئی کے ڈبنگ تھیٹر سے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تھیٹر کم اور آپریشن تھیٹر زیادہ لگ رہا ہے۔ لیکن ان سب کے باوجود کام جاری رہنا چاہیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ ہم سب کو محفوظ رہنے کے لئے سیکھنے اور موجودہ حالات کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیوں کو اپنانے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *