Categories
Breaking news

ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس،ملزمان DNA نہیں کروا رہے، تفتیشی افسر

Advertisement
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس،ملزمان DNA نہیں کروا رہے، تفتیشی افسر

ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس میں مرکزی ملزمان وقار اور جنیدڈی این اے کرانے سے گریزاں ہیں، تفتیشی افسرنے رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے ملزمان کےخلاف حکم جاری کرنے کی درخواست کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت ہوئی جس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کاڈی این اے نہ ہونے سے حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکتا۔

Table of Contents

x
Advertisement

تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ملزم وقار، جنید بار بار نوٹس بھیجنے کے باوجود ڈی این اےکیلئے پیش نہیں ہوئےعدالے ملزمان سے متعلق حکم جاری کر دے۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی ایک بار پھر مہلت دے دی اور آئندہ سماعت پر حتمی چالان طلب کر لیا، عدالت نے ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی بھی ہدایت کی ۔

کیس کی مزید سماعت6 فروری تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *