
ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت میں نیب کے گواہ نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔
کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 17ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت میں کیس کے شریک ملزمان اور گواہ عدالت میں پیش ہوئے ۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 462 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی
- ڈاکٹر عاصم کے خلاف 17ارب روپے کا کرپشن ریفرنس، مکمل دستاویزات فراہم کرنے کا حکم
- ڈاکٹر عاصم کو ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت
دوران سماعت عدالت نے نیب کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء کو جرح کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ترکی میں مقیم 32 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا
ترکی میں غیر قانونی مقیم 32 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔
-
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے، اللّٰہ خیر کرے، نفیسہ شاہ
رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ریلوے کے مسافروں نے ڈھائی سال تک شیخ رشید کو بھگتا ہے، ملک کے تقریباً ہر ٹریک پر ریلوے کے حادثات ہوئے اور اب شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے ، اللہ خیر کرے۔
-
فردوس باجی کو تعویز گنڈوں سے درجۂ چہارم کی نوکری ملی: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ فردوس باجی آپ کو تعویز گنڈوں کی بدولت دوبارہ درجۂ چہارم کی نوکری ملی ہے۔
-
PDM کو جلسہ کرنا ہے کرلے، ہم رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسہ کرنا ہے کرلے ہم رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے لیکن اگر ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہوئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
-
کراچی سرکلر ریلوے، 20 دن میں اخراجات1 کروڑ، آمدن 4 لاکھ
کراچی میں گزشتہ ماہ سے دوبارہ چلنے والی سرکلر ٹرین محکمۂ ریلوے کے لیے سفید ہاتھی بن گئی ہے۔
-
قصور: ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت
قصور میں سہاری روڈ پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
مریم اورنگزیب کو جلسے میں کرسیاں گننے کا کام سونپا گیا ہے، شہباز گِل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گِل کہتے ہیں کہ مریم اورنگزیب کو جلسے میں کرسیاں گننے کا کام سونپا گیا ہے تبھی وہ ہر بات میں کرسیوں کا ذکر لے آتی ہیں۔
-
کراچی: قتل کے بعد لاش جلانےوالے 5 ملزمان گرفتار
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران 1 شخص کو قتل کر کے اس کی لاش جلانےکے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
-
مینارِ پاکستان پر جلسہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، پرویز رشید
مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ مینارَ پاکستان پر جلسہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔
-
ناصرشاہ نے استعفیٰ بلاول ہاؤس میں جمع کروا دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکنُ سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپنا استعفیٰ بلاول ہاؤس میں جمع کروا دیا ہے۔
-
کراچی: گرین لائن منصوبے کیلئے بسوں کی خریداری کا آغاز
کراچی میں گرین لائن منصوبے کے لیے بسوں کی خریداری کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 9 جنوری کو ہونگے
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 9 جنوری 2021 ءکو ہوں گے، پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی جو ایک گھنٹے کے وقفہ کے ساتھ شام ساڑھے چار بجے تک جاری رہے گی، الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار 16 اور 17 دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے ۔
-
صوبوں سےوفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنےکی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبوں سے وفاق آنے والے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اگر وفاقی نظامت تعلیمات اساتذہ کو واپس ان کے اصل محکموں میں بھجوا رہی ہے تو عدالت نہیں روک سکتی۔
-
PDM کا جلسہ، نون لیگیوں نے مینارِ پاکستان کے گیٹ کا تالا توڑ دیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کل 13 دسمبر بروز اتوارکو لاہور میں ہونے والے جلسے کے سلسلے میں لاہور کے مینارِ پاکستان گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 کا تالا نون لیگی کارکنوں نے توڑ دیا۔
-
دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 16 لاکھ سے متجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار 206 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 1 ہزار 190 ہو گئیں۔
-
13 دسمبر کا اثر نظر آنا شروع ہوگیا ہے، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل 13 دسمبر ہے جس کا اثر نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹس اور این سی اوسی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
-
بزدار کے منہ بولے بھائی کے والد نون لیگی MPA مستعفی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے نون لیگ کے ایم پی اے چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیا ہے۔
-
حیدر آباد: رات گئے کورونا وائرس کے 3 مریض جاں بحق
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے، جبکہ صرف 6 روز میں 25 افراد اس وباء کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
مسلم لیگ نون کےمزید 5 اراکین نے استعفے قیادت کو بھجوا دیئے
مسلم لیگ نون کے5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیئے۔