Categories
Breaking news

ڈام بندر سے گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے جانیوالی کشتی لاپتا

Advertisement
ڈام بندر سے گہرے سمندر میں مچھلی  کے شکار کیلئے جانیوالی کشتی لاپتا

Advertisement

بلوچستان کے شہر حب میں ڈام بندر سے گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے جانیوالی کشتی لاپتا ہوگئی۔

کشتی کے مالک حمید مانڈھڑہ کا کہنا ہے کہ لاپتا ہونے والی کشتی 3 روز قبل ڈام بندر سے نکلی تھی۔

Table of Contents

x
Advertisement

کشتی کے مالک نے کہا کہ کشتی میں سوار تمام ماہی گیروں سے رابطہ کل صبح سے منقطع ہے۔

یہ بھی پڑھیے

بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی (بی ایف سی ایس) کے چیئرمین نے میری ٹائم حکام سے رابطہ کیا ہے۔

چیئرمین بی ایف سی ایس کامران لاسی کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والی کشتی میں 42 ماہی گیر سوار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *