Categories
Breaking news

ڈالر ہوگیا تگڑا، پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار۔۔۔ مایوس کن خبر آ گئی

Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیامقامی کرنسی مارکیٹوں میں بروزِ پیر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر 168.70روپے تا جاپہنچا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا۔

ڈالر کی قیمت خرید168.25 روپے سے بڑھ کر 168.35 روپے اور قیمت فروخت 168.45روپے سے بڑھ کر168.60 روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید168.روپے سے بڑھ کر168.20روپے اور قیمت فروخت 168.70روپے ہو گئی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *