Categories
Breaking news

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم کاروبار بندش سے پہلے ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 176 روپے کا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قبل ڈالر کی قیمت 172 روپے 65پیسے ہو گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.