Categories
Breaking news

ڈالر روپے کےمقابلے میں ہو گیا تگڑا، کاروباری افراد کے اوسان خطا

Advertisement
Advertisement

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں آج آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آ ج کاروبار کے آغاز پر مند ی کا رجحان ہے۔

کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 154 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں شدید کمی ہوئی اور انڈیکس 40 ہزار 13پوائنٹس پر آ گیا تاہم پھر معمولی بحالی ہوئی اور اس وقت انڈیکس 34 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 119 پوائنٹس پر آ گیاہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *