Categories
Breaking news

ڈارک ویب چلانے والے سہیل ایاز کو 3 بار سزائے موت کا حکم

Advertisement
ڈارک ویب چلانے والے سہیل ایاز کو 3 بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی عدالت نے ڈارک ویب چلانے والے بین الاقوامی سزا یافتہ سہیل ایاز کو تین بار سزائے موت دینے کا فیصلہ دے دیا۔

عدالت نے بین الاقوامی سزا یافتہ مجرم کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر فیصلہ سنایا۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

سہیل ایاز پر بچوں سے زیادتی، تصاویر، ویڈیو بنانے اور ڈارک ویب پر چلانے کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *