
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین یکم اپریل سے خنجراب باڈر کھول رہا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رزاق داؤد نے کہا کہ اس اقدام سے چین کیساتھ تجارتی معاہدہ دوئم سے فائدہ اٹھانے میں مدد ملے گی، سرحد کے دونوں اطراف مقامی تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔
انہوںنے کہا کہ بارڈرکھلنے سے شمالی علاقوں کے پھلوں اورسبزیوں کے برآمد کنندگان کوفائدہ ہوگا۔
رزاق داؤد کا یہ بھی کہنا تھا کہ برآمد کنندگان اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی برآمدات بڑھائیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ن لیگ نے ترین گروپ سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا
مسلم لیگ ن کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے، جس میں اس سے تعاون مانگا گیا ہے۔
-
اسلم بھوتانی کی آصف زرداری سے ملاقات
بلوچستان سے رکنِ قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔
-
دھمکی آمیز خط چیف جسٹس آف پاکستان کو دکھانے کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزراء
خط میں دو ٹوک الفاظ میں لکھا گیا ہے کہ اگر وزیر اعظم منصب پر رہتے ہیں تو خوف ناک نتائج آ سکتے ہیں۔
-
وزیرِ اعظم کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب
وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔
-
بزدار کا استعفیٰ، میمز کے بعد سرائیکی شعر پڑھتے ویڈیو وائرل
وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی ’وسیم اکرم پلس‘ کے استعفیٰ پر سوشل میڈیا پر ہر جانب میمز کا طوفان تو برپا تھا
-
پرویز خٹک نے کہا سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کرینگے: عبدالقادر مندوخیل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندو خیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کریں گے
-
پرویز الہٰی گروپ کا علیم خان گروپ سے رابطہ
پرویز الہٰی گروپ کی جانب سے عبدالعلیم خان گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔
-
عدم اعتماد، وزیر اعظم سے ق لیگ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی ملاقات شروع ہوگئی ہے
-
پرویز الہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن
پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی، شیخ رشید
ق لیگ نے موجودہ ملکی سیاست میں بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے، شیخ رشید
-
حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں LNG سرفہرست ہوگا، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا، عالمی کمپنی نے ایک بار پھر ایل این جی کارگو کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب، ایک اور PTI گروپ کی مشاورت
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سپرمیسی آف پارلیمنٹ گروپ نے بھی اپنا اجلاس کل طلب کرلیا ہے
-
امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ
مارک اسٹرو کی جانب سے موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا گیا۔
-
وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔
-
63A کی تشریح، صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت جاری ہے۔
-
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: کس نے کس سے رابطہ کر لیا؟
پنجاب اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے لابنگ شروع ہو گئی۔