Categories
Breaking news

چین میں سیلف بیلنسنگ سائیکل تیار

چینی انجینئر نے سیلف بیلنسنگ سائیکل تیار کر لی ہے۔چین سے تعلق رکھنے والے انجینئر ‘زی ہوئی نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جس پر سواری کے لیے اب توازن قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سائیکل خود بخود چلنے کے قابل ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زی نے اس سائیکل کی تشکیل میں رفتار ناپنے والے جدید آلے کا استعمال کیا ہے۔اس میں لائٹ ڈیٹیکشن اینڈ رینگنگ سینسر (ریموٹ سینسنگ طریقہ جو زمین کی سطح کی جانچ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے) بھی نصب کیا گیا ہے جو کہ راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ سے آگاہ کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *