Categories
Breaking news

چین سے سائنوویک کی 30لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئیں

چین سے سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز کی پاکستان نے چین سے خریداری کی ہے، ای پی آئی نے صوبوں کو کورونا ویکسین کی ترسیل کا پلان پہلے ہی سے تیار کر رکھا ہے۔

اسلام آباد، F9 پارک میں قائم ماس ویکسینیشن سینٹر بد نظمی کے باعث بند

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایف…

ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی ایک بڑی کھیپ پاکستان آ رہی ہے۔

جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچے گی

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی ایک بڑی کھپ پاکستان آرہی ہے۔

انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ اور دیگر اوورسیز پاکستانیوں کو موڈرنا ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *