Categories
Breaking news

چین سے خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک لے کرپاکستان پہنچ گیا

چین سے خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک لے کرپاکستان پہنچ گیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کاخصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک لے کرپاکستان پہنچ گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا کے مطابق جون میں سائنوفارم، کین سائنو اور سائنو ویک کی مجموعی طور پر ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ویکسینیشن کی سہولتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ ویکسین کی بلا تعطل فراہمی بھی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *