وزیر مملکت علی محمد خان نے چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کے لیے اجازت دینے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
علی محمد خان نے کہا کہ چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کی اجازت دینے کا معاملہ کابینہ میں نہیں آیا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں چین کی شراب تیار کرنیوالی ایک کمپنی کو لائسنس مل گیا۔ چینی کمپنی ہوئی کوسٹل بروری اینڈ ڈسٹیلری۔ لمیٹڈ ایس ای سی پی میں بھی رجسٹرڈ ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی کمپنی حب بلوچستان کے ایڈریس پر 30 اپریل 2020 کو رجسٹرڈ ہوئی اور لسبیلا انڈسٹریل سٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی حب میں بلوچستان جوائنٹ وینچر کے ذریعے قائم ہوئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اسد عمر کا صوبوں کو خط
وفاقی وزیر نے لکھا کہ این سی او سی وفاق کی تمام اکائیوں سے مشاورت کر رہی ہے ،موجودہ حالات پر این سی او سی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس، ایجنڈے کے اہم نکات کیا؟
وفاقی کابینہ کے جمعرات یکم اپریل کے اجلاس کے ایجنڈے میں توسیع کردی گئی۔
-
بلوچستان میں آج کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 10 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں پیر کو کورونا وائرس کے دس نئے مریض سامنے آگئے۔ جبکہ اکیس مریض صحت ہوگئے ۔
-
کوہاٹ: سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچی کے ساتھ نظر آنے والی برقع پوش خاتون گرفتار
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خاتون نے اعتراف جرم کر لیا ہے، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
-
کھیل سے ناواقف شخص کھلاڑی تبدیل کر کے میچ نہیں جیت سکتا، احسن اقبال
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان کو بڑی مشکل سے امن ملا ہے۔
-
فیصل آباد: اسنوکر کلب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار، 120 کے خلاف ماسک نہ پہننے پر مقدمہ
فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پیپلزکالونی کے علاقہ میں ایک اسنوکرکلب پر چھاپہ مارا جہاں ایک ہی چھت کے نیچے موجود بغیرماسک میں موجود 120 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوافراد کو موقعہ سے پکڑا گیا جبکہ باقی 118 افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
-
وزیراعظم عمران خان کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے، حماد اظہر
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعتماد کیے جانے پر وفاقی وزیر حماد اظہر اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
-
آصف زرداری نے کورونا ویکسین لگوالی
اس موقع پر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انکے والد کو آج ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کو وہ معاشی نتائج نہیں ملے جو وہ چاہتے تھے، شبلی فراز
تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کووہ معاشی نتائج نہیں ملے جو چاہتے تھے۔
-
تلخی کا آغاز پیپلز پارٹی نے نہیں کیا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم دباؤ میں کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔
-
پنجاب میں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی خواہاں ہیں، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
شیریں مزاری نے نشست پر بیٹھتے ہوئے سخت الفاظ کہے
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے کے بعد شیریں مزاری نے بیٹھتے ہوئے اسٹوپڈ آدمی کا لفظ بھی استعمال کیا۔
-
لاہور میں پابندی کے باوجود ہال میں ’اِن ڈور‘ شادیاں جاری
ہال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شادی ہال میں تقریب کےلیے متعلقہ محکمےوالوں کو دس ہزار روپے دیتے ہیں۔
-
حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نئی ٹیم لانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے فنانس کی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔
-
راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ
اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر راولپنڈی کی انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔