
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی صدر سے ملاقات میں دونوں جانب سے واضح پیغامات گئے، چینی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں آگے کا روٹ میپ طے ہوگیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی سابق سفارتکاروں اور تھنک ٹینک کے نمائندوں سے اسلام آباد میں گفتگو کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین جانے سے پہلے آئی پی پیز کی ادائیگیاں کی گئیں۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک میں تعطل کا تاثر دور کرنا بہت ضروری تھا، کچھ عناصر نہیں چاہتے سی پیک کا منصوبہ آگے بڑھے، وہ اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کی سوچ میں مطابقت ہے، چینی کمپنیوں سے وزیر اعظم کے 20 کے قریب نشستیں ہوئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے مسئلے پر پاکستان اور چین میں مکمل ہم آہنگی پائی گئی، مارچ میں ایک بار پھر چین کا دورہ کروں گا۔
وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو آگے لے کر چلیں گے، افغانستان کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور چین کے مؤقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں 22 چینی کمپنیاں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں، فوادچوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں
-
فیصل آباد ایئرپورٹ، شارجہ کے مسافر سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران شارجہ کے لیے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔
-
ہجوم کے تشدد کو نہایت سختی سےکچلیں گے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہجوم کے تشدد کو نہایت سختی سے کچلا جائے گا۔
-
معیشت اور معاشی اشاریے مثبت سمت میں ہیں: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اور معاشی اشاریے مثبت سمت کی جانب گامزن ہیں، چین کی قیادت اور کاروباری برادری نے پاکستانی معیشت کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
-
نوکوٹ: مبینہ زیادتی کا واقعہ، گرفتار ملزمان کی تعداد 22 ہوگئی
نوکوٹ کے علاقے میں 2 خواتین کو اغواء کر کے مبینہ زیادتی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 22 ہوگئی ہے
-
عامر لیاقت کی تیسری شادی، عمران خان نے کیا مشورہ دیا؟
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اُنہیں اہم مشورہ دے دیا۔
-
بلوچستان سے پراسرار لاشیں برآمد، 1 تیرتی کراچی پہنچ گئی
کراچی سے جڑے بلوچستان کے علاقوں سے پراسرار لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
کراچی: پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان گرفتار، تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے نتیجے میں 2 زخمی ملزمان سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، جبکہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں 41 اموات
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 41 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
کراچی: حادثات میں غیر ملکی خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں غیر ملکی خاتون اور 3 سالہ بچے سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کراچی: رات میں موسم سرد رہے گا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
-
خیبر پختون خوا: بلدیاتی ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
صوبۂ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوئٹہ اور قلات سے بتایا جارہا ہے۔
-
تیسری کمشنر کراچی میراتھون آج
میراتھون کا آغاز صبح دس بجے سے ہوگا جبکہ ساڑھے نو بجے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔
-
اسلام آباد، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں کورونا کی شرح کم
اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح تین فیصد، کراچی اور لاہور میں چھ، چھ فیصد جبکہ کوئٹہ میں سات فیصد رہی۔
-
40 فیصد کے نزدیک مراد سعید کی کارکردگی بہتر ہوگی، علی نواز اعوان
پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کے دوران اداکارہ کرن تعبیر نے کہا کہ وہ 2018 میں آنے والی تبدیلی سے خوش نہیں ہیں۔