
چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلادیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یہ یقین دہانی تینوں ممالک کے سفیروں نے الگ الگ ملاقاتوں میں کرائی۔
وزیرخزانہ نے امریکہ، برطانیہ اور چین کے سفیروں کو پاکستان میں سیلاب سے ہوئے نقصانات اور بحالی و آبادکاری کے کاموں پر اعتماد میں لیا۔
ملاقاتوں کے دوران اس بات پر اتفاق ہوا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور آباد کاری میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے تینوں اہم ملکوں کے سفیروں سے اس مشکل وقت میں مدد کی اپیل کی گئی۔
امریکہ برطانیہ اور چین نے پاکستان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان نے اسمبلی تحلیل اور استعفوں پر آج بھی مشاورت کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورتی عمل آج بھی جاری رکھا۔
-
نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔
-
صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی۔
-
زرتاج گل کا مریم نواز سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
8 ماہ میں شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوشش کی گئی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کی گئی۔
-
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مذاکرات کے بعد نجی مال ڈی سیل کر دیا گیا
سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مال کو مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات یقینی نہ بنانے پر سربمہر کیا تھا۔
-
سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ کیا، سپہ سالار کو آپریشنل، ٹریننگ اور فارمیشن کے دیگر امور پربریفنگ دی گئی۔
-
کراچی: 24 کروڑ کمیٹی اسکینڈل، خاتون نے تحفظ کی درخواست دائر کردی
کراچی میں کمیٹی کے 24 کروڑ روپے مبینہ طور پر بینک اکاؤنٹ سے نکالے جانے کے اسکینڈل میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
ٹیپو سلطان پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب ملزم گرفتار
کراچی شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔
-
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: تفتیش سی ٹی ڈی منتقل کرنے کی سفارش
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں پولیس اہلکار عبد الرحمٰن کے قتل کیس کی تفتیش کاونٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ منتقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔
-
آئی ایس ایف کارکنوں اور صوبائی وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت
پشاور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے کارکنوں اور صوبائی وزیر اقبال وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت ہوئی ہے۔
-
کراچی: ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہوگئے۔
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر 24 گھنٹے بعد اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا
وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو تقریباً 24 گھنٹے بعد مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا۔
-
سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن اسکینڈل: 6 ملزمان ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔
-
صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم چیلنج نہیں کیں۔