Categories
Breaking news

چیمپئنز لیگ: فائنل میں بائرن میونخ اور پی ایس جی مدمقابل ہونگی

Advertisement

جرمن کلب بائرن میونخ نے لیون کو 0-3 سے ہراکر چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہوگا۔چیمپیئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں جرمن کلب بائرن میونخ حریف ٹیم لیون کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا۔جی ناربی نے میچ کے 18 ویں اور 33 ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی، وقفے تک بائرن میونخ کی یہ برتری قائم رہیدوسرے ہاف کے آخری لمحات میں لیونڈوسکی نے بائرن میونخ کے لیے تیسرا گول کردیا، جبکہ لیون کی ٹیم میچ میں کوئی گول نہ بناسکی۔اس فتح کے بعد بائرن میونخ نے گیارہویں مرتبہ چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔فائنل میں بائرن کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *