Categories
Breaking news

چیف سیکریٹری پنجاب تبدیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف سیکریٹری پنجاب کو تبدیل کردیا گیا۔

کامران علی افضل کی جگہ محمد عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کردیا گیا۔

آئی جی پنجاب نے بھی اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےابھی تک کسی کو آئی جی تعینات نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت آئی جی کیلئے 3 افسران کے نام کا پینل وفاق کو بھجواچکی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *