
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال آئندہ ہفتے سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی رجسٹری لاہور میں آئندہ ہفتے 2 بینچز کیسز کی سماعت کریں گے۔
پہلے بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال ہوں گے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اس بینچ کا حصہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیے
دوسرا بینچ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہے۔
لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے اور متعلقہ فریقین کو آئندہ ہفتے کے لیے نوٹسز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیاسی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرٍ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔
-
اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔
-
برسوں بعد بھی غم ہے کہ بھلایا نہیں جاتا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر دہشت گردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔
-
16 دسمبر، اے پی ایس کے شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا رہےگا، مریم اورنگزیب
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 8 برس بیت گئے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اے پی ایس کے شہدا کی آٹھویں برسی پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہےکہ 16 دسمبرکا دن آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد ہمیشہ دلاتا رہےگا۔
-
سانپوں کے مشوروں سے کیا ملا؟ فیصل واوڈا
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نااہلی سر پر ہے، اگر پنجاب اسمبلی گرانی ہے تو بار بار تاریخ کیوں دی جارہی ہے اور کے پی کے کی کیوں نہیں؟
-
ڈالر کی اونچی اڑان کیسے روکی جائے، آج اہم اجلاس طلب
اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی، سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شرکت کریں گے۔
-
عالمی برادری افغانستان کی حکومت سے بات کرے، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی طالبان حکومت سے بات چیت کرے ساتھ ہی بلاول بھٹو نے طالبان حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ لڑکیوں کی ثانوی تعلیم کی بحالی کے اقدامات کریں۔
-
پشاور، پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ
پشاور کے علاقے سربند میں پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
وزیر خارجہ بلاول کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس سے ملاقات کی ہے۔
-
عمران نے رقم دے کر تحائف خریدے، فرخ حبیب
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ سب تحائف عمران خان نے اپنے اثاثوں میں ظاہر بھی کیے، جب کہ زرداری نے توشہ خانے سے بی ایم ڈبلیو گاڑی، نواز شریف نے مرسیڈیز گاڑی لی۔
-
باجوہ نے عمران کو این آر او دیا، ملک احمد
ملک احمد خان کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے عمران خان کو این آر او دیا جس کے بعد کولیٹرل ڈیمیج کے طور پر جہانگیر ترین کو نااہل کرنا پڑا
-
بلوچستان، سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آج سے آغاز
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز موسم سرما کی ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند ہوگئے ہیں، یہ اسکولز اور کالجز اب آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے،صوبے کے گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
-
تحریک انصاف کے MPA کیخلاف مقدمہ درج
پشاور میں تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف خان کے 5 ساتھیوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
اسامہ تو مر چکا مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
نیویارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے فیٹف نے ہمارے اقدامات کی توثیق کی۔
-
عمران خان کا ایجنڈا پاکستان کو ڈیفالٹ کروانا ہے، احسن اقبال
جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے پھر ملک میں عدم استحکام کیلئے استعفوں کا پتہ پھینک دیا۔
-
راولپنڈی: خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار، مقدمہ درج
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ راولپنڈی کے علاقے سول لائن میں 2009 میں خودکش حملہ ہوا تھا، حملے میں 36 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔