Categories
Breaking news

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ کا چین کے سفیر کو الوداعی عشائیہ

Advertisement
Advertisement

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ کا چین کے سفیر کو الوداعی عشائیہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے سفیر کو الوداعی عشائیہ دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عشائیہ کے دوران دو طرفہ تعلقات اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے سفیر کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر بھی سراہا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *