Categories
Breaking news

چیف الیکشن کمشنر ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

چیف الیکشن کمشنر ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پر ہم نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کیا ہوا ہے، وہ ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں۔

سابق وزرائے خزانہ متفق ہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پچھلے 8 ماہ میں ریکارڈ مہنگائی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور حکومت مل کر عمران خان کو نا اہل کرانا چاہتے ہیں، عوام بند کمروں کے فیصلے نہیں مانتے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ عوام کے فیصلوں کو مان کر پاکستان کو آگے بڑھایا جائے، نئے انتخابات کے بغیر ملک میں استحکام آنا ناممکن ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *