وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورخان کے بعد چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کی بھی خودکش حملے کی خواہش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ کے سب منافقین کو اڑا دیتا، تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہوجائے جو ملک کا سودا کرتے ہیں۔
اس بات کا اظہار شہریار آفریدی نے گزشتہ روز کوہاٹ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کے دوران کیا تھا۔
شہر یار آفریدی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ تمام چینل یہ چلائیں۔
وفاقی وزیر غلام سرورخان بھی چند روز پہلے خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لمپی اسکین، 4 دن میں 2 ہزار نئے کیسز رپورٹ، 29 گائیں مر گئیں
محکمہ لائیو اسٹاک لمپی اسکین بیماری میں 4 روز میں 2 ہزار سے زائد کیسررپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
سندھ ہائی کورٹ: ضمیر عباسی کیخلاف درخواست کا حکمنامہ جاری
سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کے خلاف درخواست کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
-
تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان کو شکست دیں گے، وزیر اعظم
عمران خان نے کہا کہ سیاست یا ووٹ لینے کی کوشش نہیں، میرا ایمان ہے نبی کے راستے پر ہی ملک اٹھے گا، ملک کو اٹھانا ہے تو مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔
-
کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئیگا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا
-
وزیرِ اعظم مانسہرہ پہنچ گئے، جلسے سے خطاب کرینگے
الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ پہنچ گئے جہاں وہ آج جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
-
آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج اپوزیشن کے اجلاس میں 159 لوگ موجود تھے، جبکہ آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں، اس کی خبر حکومت کو ہو چکی ہو گی۔
-
پنجاب حکومت کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
-
عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، وزیراعظم میں اسپورٹس مین اسپرٹ نہیں۔
-
ناراض PTI رکن احمد ڈیہڑ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ تک وقت دیدیا
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ تک وقت دے دیا۔
-
عمران خان اقتدار چھوڑنے کے بجائے خون ریزی چاہتے ہیں: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار چھوڑنے کے بجائے خون ریزی چاہتے ہیں۔
-
خالد مقبول کے فیصلے پر آنکھ بند کر کے عمل کریں گے: MQM رہنما
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کا ہوگا ہم سب آنکھ بند کر کے اس پر عمل کریں گے۔
-
ن لیگ نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی
مسلم لیگ ن نے پیر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
اپوزیشن کی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست جمع
اپوزیشن ارکان نے ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست سیکریٹری قومی اسمبلی کو جمع کرا دی۔
-
فارن فنڈنگ کیس، PTI نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پی ٹی آئی نےفارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مسترد کیا گیا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
اسپیکر نے قانون پاؤں تلے روند دیا: متحدہ اپوزیشن
قومی اسمبلی اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کرنے پر اپوزیشن کا شدید ردِ عمل
-
آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری قرار نہیں قرار دیا گیا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نےریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے۔