
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ چوہے تین نہیں ہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ تین چوہے نہیں ہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔
انہوں نے پھر نظم کے انداز میں کہا کہ ’پانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار، ایک لندن میں جاکر ہوگیا بیمار۔‘
چوہا مافیا کا نام آصف زرداری ہے، علی زیدی
علی زیدی نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانےکی چار چھ وجوہات ہیں، وجہ یہ ہے آج تک پاکستان میں اتنا ٹیکس وصولی نہیں ہوئی، عمران خان نے کشمیر کو عالمی ایشو بنایا ہے۔
مزید کہا کہ ’چار چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار، ایک چوہا چلا گیا چین، باقی رہ گئے تین۔‘
عمران اسماعیل پھر دہرایا کہ ’تین چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار، تین کو تو خان ویسے ہی مسل کر پھینک دیتا ہے۔‘
چوہا مافیا کا نام آصف زرداری ہے، علی زیدی
وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری ٹولا سندھ کی زمینیں ہڑپ کر رہا ہے، اسکول تباہ کر دیے، چوہا مافیا کا نام آصف زرداری ہے۔
علی زیدی نے کہا کہ زرداری ٹولے نے سندھ کے اسپتال تباہ کردیے، پورا سندھ تباہ کردیا، عمران خان کی قیادت میں چوہے کا شکار کر کے دکھاؤں گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: آج پارہ 40 ڈگری سے متجاوز، کل سے گرمی میں کمی کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 2 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، غلام سرور خان
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، شاہ زین بگٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔
-
سینے کے راز بتادوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، چاک کردوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں۔
-
شیخ رشید کا اپوزیشن پر کرنل قذافی، اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن قیادت پر کرنل قذافی اور اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام لگادیا۔
-
موجودہ صورتحال میں بی اے پی وفاقی حکومت کا حصہ ہے، جام کمال
جام کمال خان نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنے فیصلوں میں آزاد ہے، ہم ذاتیات، تعلقات، رشتہ داری پر نہیں اپنے حلقے، صوبے کی سیاست کرتے ہیں۔
-
نواز شریف نے وزارتِ اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی حامی بھرلی، ذرائع ن لیگ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کی حامی بھرلی۔
-
اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے، احسن اقبال
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنرکی تقرری آپ کی سفارش پر ہوئی تھی، فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑا تو الیکشن کمیشن برا لگنے لگا۔
-
امر بالمعروف جلسے سے عمران خان کا خطاب
وزیراعظم عمران خان دارلحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ’امر بالمعروف ‘جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
-
نواز شریف نے موٹروے کے کِک بیگ سے لندن میں فلیٹ خریدا، شفقت محمود
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
عمران خان 31 مارچ کو بیروزگار ہو رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 مارچ کو بے روزگار ہورہے ہیں۔
-
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی مشترکہ پریس کانفرنس
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے گوجرانوالہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
-
جلیل شرقپوری وزیراعظم کے جلسے میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ
مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کارواں کے ساتھ وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کےلیے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
-
پرویز خٹک کا ق لیگ قیادت سے رابطہ، کوئی حتمی بات نہیں ہوسکی
ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ابھی تک کسی قسم کی پیشکش کی،نہ کوئی جواب دیا، آج شام ن لیگ وفد سے ملاقات کے بعد صورتحال واضح ہو جائے گی۔
-
چوہا مافیا کا نام آصف زرداری ہے، علی زیدی
علی زیدی نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانےکی چار چھ وجوہات ہیں، وجہ یہ ہے آج تک پاکستان میں اتنا ٹیکس وصولی نہیں ہوئی، عمران خان نے کشمیر کو عالمی ایشو بنایا ہے۔
-
پارلیمانی معرکے سے پہلے پنجہ آزمائی، دارالحکومت میں سیاسی پارہ عروج پر
پارلیمان کے اصل معرکے سے پہلے شہر اقتدار اسلام آباد کی سڑکوں پر پنجہ آزمائی، سیاسی پارہ بلند ہوگیا، دارلحکومت اکھاڑا بن گیا۔
-
ق لیگ سے درخواست ہے درست دھارے کی طرف آئیں، خرم دستگیر
خرم دستگیر نے کہا کہ امر بالمعروف کے نعرے دہشتگردی کیخلاف جنگ کرنے والوں کو اچھے لگتے ہیں، امر بالمعروف کے نعرے امن قائم کرنے والوں کو اچھے لگتے ہیں۔