Categories
Breaking news

چوہدری پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں، فیاض چوہان

چوہدری پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق ممبران پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ نہیں دے سکتے، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ممبران کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑسکتے ہیں۔

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے، ،راجہ بشارت کا دعویٰ

چوہدری ظہیرالدین نے کہا کہ جو صورتحال دیکھ رہے ہیں پرویز الٰہی کے پاس نمبر پورے ہیں۔

فیاض چوہان نے کہا کہ علیم خان اور ترین گروپ کا واحد مطالبہ سردار عثمان بزدار کی تبدیلی رہا ہے، عثمان بزدار کےاستعفےکےبعدتمام گروپس پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار نے ملک اور عمران خان کی خاطر اپنے عہدے کو قربان کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *