Categories
Breaking news

چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا نوابزادہ اصغر علی خان کے اعزاز میں ظہرانہ،چوہدری عاصم گوندل،شہباز کھٹانہ اور چوہدری ظفر حسین کی شرکت

بارسلونا(ڈ ق ف)سابق صدر پاک کاتالان فیڈریشن اسپین،معروف سماجی شخصیت چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا پاکستان سے آئے مہمان معروف سیاسی خاندان کے چشم وچراغ نوابزادہ اصغر علی خان کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ جس میں دوستوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

پرتکلف ظہرانہ کی تقریب میں پاک گوندل ٹیکسی گروپ کے روح رواں چوہدری عاصم گوندل،چوہدری شہباز کھٹانہ اورچوہدری ظفرحسین نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرمیزبان چوہدری واصف نذیر بجاڑ نے بھی ٹیکسی سیکٹرکی نمائندگی کواہم قراردیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *