Categories
Breaking news

چوہدری محمد اکرم گڈو کے ماموں جان محمد رفیق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئےدعائیہ تقریب

بارسلونا(دوست نیوز)چوہدری محمد اکرم گڈو کے ماموں جان محمد رفیق مرحوم ولد محمد اکبر مرحوم بمقام کوٹ دھاروتحصل و ضلع گجرات جو کہ 21مئ 2021 پاکستان میں وفات پاگئے ہیں ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مسجد فیضان مدینہ پارالل میں قرآن خوانی اور بلندی درجات کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔جس میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *