Categories
Breaking news

چوہدری ظہیر احمد مہرکی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس ہوا،امجد منیر ڈار

Advertisement

بارسلونا(دوست نیوز)امریکہ میں مقیم معروف سماجی شخصیت چوہدری ظہیر احمد مہربارسلونا میں مقیم عمران اختر مہر اور فرحان اختر مہر کی والدہ محترمہ پاکستان میں قضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں۔نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان آدھورائے گوجرانوالہ میں ادا کر دی گئی ۔ چوہدری ظہیر احمد مہرکی والدہ محترمہ کی وفات پربارسلونا میں مقیم امجد منیر ڈار نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا اللہ کریم مرحومہ اور غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *