Categories
Breaking news

چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانے کی کامل علی آغا نے گھٹیا بات کی، شافع حسین

شافع حسین نے کہا کہ کامل علی آغا کو سینیٹر بنوانے کیلئے پیپلز پارٹی سے ووٹ لیے۔
شافع حسین نے کہا کہ کامل علی آغا کو سینیٹر بنوانے کیلئے پیپلز پارٹی سے ووٹ لیے۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانے کی کامل علی آغا نے گھٹیا بات کی۔

ق لیگ نے کامل علی آغا کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا

طارق بشیر چیمہ کے مطابق کامل علی آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور بطورسینیٹر ممبر شپ بھی ختم کر دی گئی ہے۔

اپنے بیان میں شافع حسین نے کہا کہ کامل علی آغا نے خود بات کی یا پیچھے سے ہدایت تھی۔

شافع حسین نے کہا کہ پارٹی کی مخالفت کے باوجود چوہدری شجاعت نے کامل آغا کو سینیٹر بنوایا۔

رہنما ق لیگ نے کہا کہ کامل علی آغا کو سینیٹر بنوانے کیلئے پیپلز پارٹی سے ووٹ لیے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل کامل علی آغا کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *