
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات کو ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیا۔
ترجمان وزیراعلیٰ آفس کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور کے عثمان بزدار پر الزامات میں صداقت نہیں، تقرر و تبادلوں میں ہمیشہ میرٹ کو مدنظر رکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ گورنر رہنے والے شخص کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں، چوہدری سرور کے بےبنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چوہدری سرور اور عثمان بزدار کے درمیان ہمیشہ عزت و احترام کا رشتہ رہا۔
Table of Contents
بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا سب سے بڑی عالمی سازش تھی، چوہدری سرور
پنجاب کے برطرف گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا سب سے بڑی عالمی سازش تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روزلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کے برطرف گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا تھا کہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا سب سے بڑی عالمی سازش تھی، پاکستان،پنجاب اور پی ٹی آئی ورکر روتے رہے عثمان بزدار کو تبدیل کر دو۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان
وزیر اعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے، جہاں عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان ہے
-
بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ وصولی، مقامی جیولر کے خلاف مقدمہ درج
-
خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ، ذرائع
ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن نے فرح خان پر ٹرانسفر پوسٹنگ میں پیسے لینے کا الزام لگایا تھا۔
-
مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہیں۔
-
آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریف
انہوں نے کہا کہ صدر، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے۔
-
اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا،موجودہ حالات میں استعفےکامطلب میدان چھوڑنےکےمترادف تھا
-
شہباز گِل کا طنزیہ قہقہے کے ساتھ محمد زبیر سے مصافحہ، ویڈیو وائرل
شہباز گل محمد زبیر سے مصافحہ کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ کیسے ہیں، آپ کا کیا حال ہے اب؟
-
نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا
نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔
-
لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع
لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دفتر پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
-
پی ٹی آئی کے حامیوں کا جماعت چھوڑنے پر عامر لیاقت حسین کا شکریہ
عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے پر جماعت کے حامی خوش نظر آ رہے ہیں۔
-
دھمکی آمیز خط کی تحقیقات، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر
وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔
-
اپوزیشن کا اسمبلی بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے بعد نیا الیکشن کرانے کا مطالبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس جاری ہے۔
-
کوشش کرلیں شاید آج وزیراعظم سے رابطہ ہوجائے، فیصل جاوید کا مریم اورنگزیب کو جواب
مریم اورنگزیب کو فیصل جاوید نے مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ عمران خان سے رابطہ کرنا چاہتی ہیں تو آج تین بجے سے دوبارہ کوشش شروع کردیں۔
-
عمران خان آج شام تین بجے قوم سے براہِ راست گفتگو کریں گے
وزیراعظم عمرا خان آج سہ پہر تین بجے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت کریں گے۔
-
بحث کرائے بغیر ووٹنگ پر کیسے چلے گئے؟چیف جسٹس
پیپلز پارٹی کی فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ اگر آپ کو کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں،ہم اٹھ جاتے ہیں۔
-
کراچی :عمارت گرنے کا واقعہ، ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں ہوسکا
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں کیا جاسکا
-
فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل
انہوں نے لکھا کہ میں اچھے یا برے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور آگے بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
-
شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں
-
پرویز خٹک نے مزید ’سرپرائز‘ کا عندیہ دے دیا
پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔
-
پیکا ترمیمی آرڈی نینس کیس، سماعت 7 اپریل تک ملتوی
عدالت نے تحریری دلائل جمع کرانےکی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔