Categories
Breaking news

چوہدری سبط حسین کی جانب سے چوہدری تنویر امراء کے اعزاز میں عشائیہ تقریب

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(رضوان کاظمی)بارسلونا کے معروف بزنس مین چوہدری سبط حسین آف امرہ گروپ نے پاکستان سےتشریف لائے ہوئے ہر دلعزیز شخصیت حاجی تنویر امرہ آف امرہ کلاں اور چوہدری نوید اکبر کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔آنے والے معززین مہمانوں کو قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا میں امرہ ایسوسی ایشن نے خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
پرتکلف دعوت میں سپین کی حکومتی سوشلسٹ پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حافظ عبدالرزاق صادق. معروف سیاسی سماجی بزنس مین شخصیت چوہدری عزیز امرہ چوہدری شاید لطیف جی این این نیوز. اشرف مغل۔چوہدری شہزاد گجر۔ چوہدری یاسر. چوہدری عنصر محمود ۔میاں جاوید اور محمد اسلم سمیت دوست احباب کی بھرپور شرکت کی۔عشائیہ کے اختتام پرچوہدری تنویر امرہ نےمیزبان عشائیہ چوہدری سبط کی پرتکلف میزبانی پر دلی طور پر شکریہ ادا کیا

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *