
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔
پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی، وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ، مونس الہٰی ملاقات میں شریک ہوئے۔
Table of Contents
مسلم لیگ (ن) کا وفد چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پہنچ گیا
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا تنویر، خواجہ آصف شامل ہیں۔
ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، امین الحق، عامر خان، خواجہ اظہار الحسن، کشور زہرا، جاوید حنیف، کنور نوید جمیل اور صادق افتخار بھی شامل تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم اونگزیب
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے تحریک عدم اعتماد سے متلعق کہا کہ یہ کوئی آف ریکارڈ خط نہیں، آن ریکارڈ نو کانفیڈنس موشن ہے۔
-
نتائج آچکے، اب جشن کا وقت ہے، مریم نواز
مریم نواز نے وعدہ کیا کہ آج کے اپنے خطاب میں وہ اس خط پر بات کرینگی جو کل عمران خان نے جیب سے نکال کر دکھایا تھا۔
-
پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا جواب
شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم کی گزشتہ روز کی تقریر میں کوئی سرپرائز نہیں لگا، وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ تھی اور کچھ نہیں تھا۔
-
متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم، قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسپیکر کو قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کا کوئی موقع نہ دیا جائے۔
-
زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا
-
وزیر اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد، جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
اپوزیشن کے پاس کتنے اراکین ہیں؟ سعید غنی نے بتادیا
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ منحرف اراکین کی تعداد زیادہ ہے، اپوزیشن کے پاس اب تک 200 اراکین موجود ہیں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے، ارکان ایوان میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
پی پی MNA جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی ہے۔
-
سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پرحملہ ہے، عمران نیازی نے پہلے پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا، یہ تو وہی بات ہے کہ جسکے پاس طاقت ہے اس کیخلاف کچھ نہیں ہوگا
-
ناظم جوکھیو قتل کیس، تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے خط
ناظم جوکھیو قتل کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے آئی جی پولیس کو کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لیے خط لکھ دیا۔
-
پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے
-
وزیر اعظم ،بزدار ملاقات، حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ،وزیراعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔
-
لندن میں بیٹھا ایک شخص پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش لندن میں بیٹھا ایک شخص کر رہا ہے۔
-
شاہ زین بگٹی معاون خصوصی کےعہدے سے مستعفی ہوگئے
شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔