
حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔
چوہدری برادران سے طاہر جاوید کی ملاقات میں کئی اہم معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہٰی نے اس موقع پر طاہر جاوید کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارک باد دی۔
ق لیگ کے سربراہ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ڈی ایم اتحاد میں کسی کو زبردستی نہیں لایا گیا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن اتنی اہم کرسی نہیں ہے، اگر اس معاملے کو پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں لے آتی تو معاملہ طے ہو جاتا۔
-
احتساب عدالت میں خواجہ آصف سے متعلق ریفرنس نہ آنے پر جج برہم
احتساب عدالت لاہور قومی احتساب بیورو (نیب ) اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پر برہم ہوگئی۔
-
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔
-
29 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا
سندھ حکومت کی جانب سے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیاہے۔
-
این اے 249 ضمنی انتخاب میں پارٹی امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے کے حق میں ہے، علی زیدی
علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے249 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے18 اراکین نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی، پارلیمانی بورڈ نے تمام درخواستوں پر غور کیا۔
-
نلتر فائرنگ کا مقدمہ قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا
نلتر فائرنگ واقعے پر ڈی آئی جی وقاص احمد اورایس پی مرزا حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزد16 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے 20 ستمبر کے کانٹریکٹ پر دھوکہ دیا، احسن اقبال
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گیلانی کو سینیٹر بنانے کے لیے 81 ووٹ ن لیگ نے دیئے، پی ڈی ایم میں 8 جماعتیں اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
-
ن لیگ اور پی پی میں شکوے، شکایتیں پھر شروع ہوگئیں
اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں ایک بار پھر شکوہ ، جواب شکوہ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، این سی او سی
این سی او سی کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر، شادی کی تقریبات، ریسٹورنٹس، کمرشل سرگرمیوں میں بڑی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں ۔
-
اوباڑو: سیوریج کا پانی جمع، میت تک گزارنا مشکل ہوگیا
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے نواحی گاؤں میں سیوریج کے پانی نے علاقہ مکینوں کے لیے میت تک گزارنا مشکل بنادیا ہے۔
-
کتوں کو اگر ختم نہیں کرسکتے تو کتوں کو ایکسپورٹ کردو، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے عدالت سے ریلیز آرڈر جاری ہوئے ہیں، پیپلزپارٹی نے ٹائپنگ کی غلطی بتا کر اپنا کھیل کھیلا ہے، عدالت کے ذریعے حلیم عادل شیخ کل یا پیرکو رہا ہوں گے۔
-
پنجاب حکومت کا چینی کی خرید و فروخت سے متعلق بڑا اقدام
پنجاب حکومت نے شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر جاری کردیا۔
-
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی، افغان گینگ کا سرغنہ گرفتار
کراچی میں بین الصوبائی افغان گینگ کا سرغنہ کمانڈر غلام سخی عرف کرکرے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں پکڑا گیا ۔
-
ملتان: ضلع کچہری میں 2 گروپوں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
ملتان کی ضلع کچہری میں پیشی پر آئے 2 گروپوں جھگڑ پڑے ،فریقین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی برسات کردی۔
-
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفےکا سبب بتادیا
شبر زیدی نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس عائدکردیں، پرچون فروش ہڑتال کرتےہیں کرنےدیں یہ 20 دن بعد ٹیکس ضرور دیں گے۔
-
شبلی فراز نے پی پی اور پی ڈی ایم کی موجودہ صورتحال پر ایک شعر کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نےسینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اتحاد( پی ڈی ایم) کےلیے ایک شعر کہہ دیا۔