Categories
Breaking news

چوہدری افضال وڑائچ کے مرحوم والدین کے لئے مسجد الفتح میں دعائیہ تقریب

بارسلونا(دوست نیوز)معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری محمد افضال وڑائچ کے والدین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے بارسلونا کے نواحی ضلع اوہسپیتالیت میں مسجد الفتح میں فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی ۔اور تمام شرکا محفل کو افطاری کرائی گئی ۔

چوہدری محمد افضال وڑائچ کی والدہ محترمہ جو کہ حال ہی میں30 مارچ 2021پاکستان وفات پا گئی تھی اور والد محترم مرحوم 2019 میں وفات پا گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *