
وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری ٹولا سندھ کی زمینیں ہڑپ کر رہا ہے، اسکول تباہ کردیے، چوہا مافیا کا نام آصف زرداری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ زرداری ٹولے نے سندھ کے اسپتال تباہ کردیے، پورا سندھ تباہ کردیا، عمران خان کی قیادت میں چوہے کا شکار کر کے دکھاؤں گا۔
Table of Contents
اسلام آباد میں PTI کا پنڈال سج گیا
سیاسی پاور شو کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمراں جماعت (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا۔
علی زیدی نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کی 4، 6 وجوہات ہیں، وجہ یہ ہے آج تک پاکستان میں اتنا ٹیکس وصولی نہیں ہوئی، عمران خان نے کشمیر کو عالمی ایشو بنایا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ تحریک عدم اعتماد اس لیے لائے کہ عمران خان 9 ڈیمز بنا رہا ہے، یہ تحریک اس لیے لائےکہ خود دار، وفادار لیڈر نے کہا ایبسولیوٹلی ناٹ، اور یہ وہی کہہ سکتا ہے جس کے اثاثے باہر نہیں ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی مشترکہ پریس کانفرنس
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے گوجرانوالہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
-
پارلیمانی معرکے سے پہلے پنجہ آزمائی، دارالحکومت میں سیاسی پارہ عروج پر
پارلیمان کے اصل معرکے سے پہلے شہر اقتدار اسلام آباد کی سڑکوں پر پنجہ آزمائی، سیاسی پارہ بلند ہوگیا، دارلحکومت اکھاڑا بن گیا۔
-
ق لیگ سے درخواست ہے درست دھارے کی طرف آئیں، خرم دستگیر
خرم دستگیر نے کہا کہ امر بالمعروف کے نعرے دہشتگردی کیخلاف جنگ کرنے والوں کو اچھے لگتے ہیں، امر بالمعروف کے نعرے امن قائم کرنے والوں کو اچھے لگتے ہیں۔
-
سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت، ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ
یہ ملاقات آج شام اسلام آباد میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ہوگی، ذرائع
-
اپنا آئینی حق چھینیں گے، طلال چوہدری
مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کون کہتا ہے تصادم ہوگا، کون کہتا تھا نکل کر جانا پڑیگا، ڈی چوک سے پیچھے کون ہٹا ہے؟ اپنا آئینی حق چھینیں گے
-
فواد چوہدری شاہ زین کی حکومت میں واپسی کیلئے پرامید
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے، 12لوگوں نے پریس کانفرننس کی ان میں سے 4 نے واپسی کا راستہ اختیار کرلیا ہے
-
تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے
-
شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، سب کو پتا ہے یہ کتنے بڑے طرم خان ہیں
-
آج اسلام آباد میں نئی تاریخ رقم ہوگی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی تاریخ رقم ہوگی
-
اسلام آباد: JUI کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد کی انتظامیہ نے این او سی کی شرائط کے خلاف جانے پر جے یو آئی ف کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
-
شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان، اپوزیشن میں آگئے
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینےکا اعلان کر دیا۔
-
اسلام آباد میں PTI کا پنڈال سج گیا
سیاسی پاور شو کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمراں جماعت (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا۔
-
عمران غریب مکاؤ پروگرام کے جشن کیلئے جلسہ کر رہے ہیں: جاوید لطیف
میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔
-
کراچی: پارہ 40 ڈگری جانے کی پیشگوئی ، لوگ ساحل پر پہنچ گئے
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کر دی شہری ہیٹ ویو کا مقابلہ کرنے ساحل پر جا پہنچے۔
-
تمام میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کیلئے موجود ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا تمام میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کیلئے موجود ہے، بین الاقوامی میڈیا کے 43 سے زیادہ نمائندے پریڈ گراؤنڈ جلسے کی کوریج کیلئے موجود ہونگے۔
-
ملک بھر سے عوام کا سمندر اسلام آباد امڈ رہا ہے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے عوام کا سمندر اسلام آباد امڈ رہا ہے