Categories
Breaking news

چونیاں: تھانے میں شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کا انکشاف

چونیاں: تھانے میں شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کا انکشاف

پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے تھانہ الہٰ آباد میں ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک شہری کو برہنہ کر کے اس کی ویڈیو بنائی گئی۔

Advertisement

شہریوں پر تشدد، 6 پولیس اہلکار معطل

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے گارڈن میں شہریوں پر…

شفیق نامی متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ پولیس نے بغیر درخواست اور ایف آئی آر کے اسے 10 روز تک حراست میں رکھا۔

x
Advertisement

شفیق نامی متاثرہ شہری کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اس کا نجی کمپنی کے ساتھ پیسوں کا لین دین تھا۔

یہ بھی پڑھیے

شہری شفیق کی والدہ کے مطابق با اثر افراد نے ایس ایچ او الہٰ آباد سے مل کر اس کے بیٹے کو گھر سے گرفتار کرایا اور با اثر افراد کے سامنے بیٹے کی برہنہ ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *