Categories
Breaking news

چودہ سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی ،لڑکی پولیس اسٹیشن پہنچ گئی،رپورٹ درج

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے شہر لیلیدا میں ایک چودہ سالہ لڑکی نے اپنے والد پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسے مسلسل زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس موسس دے اسکوادرا نے لیلیدا میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ جس پر اس کی اپنی بیٹی نے تھانہ میں شکایت درج کرائی ہے کہ اس کا والد مسلسل اس کے ساتھ زیادتی کررہا ہے۔14 سالہ لڑکی بدھ کے روز اپنے والد کے خلاف شکایت درج کروانے پولیس تھانے گئی تھی ، جمعرات کی صبح پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *