Categories
Breaking news

چودھری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

چودھری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

چودھری پرویز الٰہی اب سے کچھ دیر بعد ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔

اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پرویز الٰہی سے حلف لیں گے۔

رپورٹس کے مطابق چودھری پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کے رہنما ایوان صدر میں موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *