Categories
Breaking news

چترال : امریکی شہری نے مارخور کا شکار کتنے میں کیا ؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دے کر مارخور کا شکار کیا۔

ڈی ایف او چترال الطاف علی شاہ کے مطابق امریکی شہری بارین ہرلن نے9 سالہ مارخور کا شکار کیا، جس کے سینگوں کی لمبائی 45انچ ہے۔

امریکی شہری نے ماخور کے شکار کے لئے2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا پرمٹ حاصل کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *