
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 12 رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
راولپنڈی کی عدالت نے سابق میئر سردار نسیم، سابق ایم این اے ملک ابرار کی بھی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔
سول جج عمر حسن نے 30 تیس ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔
x
Advertisement
راولپنڈی میں پی ڈی ایم رہنماؤں نے کامران مارکیٹ سے پریس کلب تک ریلی نکالی تھی۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم ملک میں انتشار پھیلا نہیں ختم کر رہی ہے، مریم اورنگزیب
- پی ڈی ایم کا مقصد حقیقی جمہوری اداروں کی مضبوطی ہے، اختر مینگل
کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ بلا رہے ہیں، اس میں اعتزاز احسن کا موقف لیں گے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا سیالکوٹ کیلئے 17 ارب کے پیکیج کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےلیے 17 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا اور کہا کہ حکومت سیالکوٹ کی انڈسٹریز کے پیچھے کھڑی ہے۔
-
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی پہلی پوزیشن نہ لے سکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔
-
طے کریں گے استعفے کب ان کے سر پر ماریں، فضل الرحمان
سر براہ پی ڈی ایم نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کےذریعہ سے سینیٹ کے اگلے مرحلے کے الیکشن جعلی ہوں گے۔
-
بھارت ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم، پاک افواج ہائی الرٹ
معتبر ذرائع کے مطابق بھارت کسی بھی وقت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پلوامہ ڈرامہ کی طرز پر کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے۔
-
رانا ثنا اللّٰہ کا لاہور کو انسانوں سے بھر دینے کا دعویٰ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی جلسے سے بنی ہے وہ جلسے سے ہی جائے گی ۔
-
عمران خان کا مقابلہ ٹینٹ سروس والوں اور ڈی جے بٹ سے ہے، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈی جے بٹ کے علاوہ اور بھی بہت سے وینڈر ہیں۔
-
اگر قرضوں پر سود نہ دینا ہوتا تو ہمارے پاس وافر پیسہ ہوتا، شہباز گل
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج اگر قرضوں کی قسطوں پر سود نہ دینا ہوتا تو ہمارے پاس وافر پیسہ ہوتا۔
-
عظمیٰ بخاری نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کرادیا
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے ارکان اسمبلی کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کے بعد مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کرادیا۔
-
27ماہ میں 206 ارب کی وصولی کی: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب
اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل گوہر نفیس کہتے ہیں کہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گزشتہ 27 ماہ میں مجموعی طور پر 206 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔
-
اپوزیشن کورونا وائرس پھیلانے کا باعث بن رہی ہے، شوکت یوسفزئی
وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کورونا وائرس پھیلانے کا باعث بن رہی ہے۔
-
حمزہ نے مریم سے دادی کی وفات کے دوسرے دن استعفیٰ مانگا، فیاض چوہان
پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز نے مریم نواز سے دادی کی وفات کے دوسرے دن استعفیٰ مانگا۔
-
پاکستان سعودی عرب کے گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔
-
نمل کی طالبہ کو مزید وقت دینے کا صدر کا فیصلہ درست قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نمل یونیورسٹی کی طالبہ کو تھیسز کے لیے مزید وقت دینے کا صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
-
لاک ڈاؤن کیلئے تنقید کرنیوالی اپوزیشن آج جلسے کر رہی ہے: عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان کہتے ہیں کہ افسوس لاک ڈاؤن کیلئے تنقید کرنےوالی اپوزیشن آج جلسے کر رہی ہے، پہلے یہی اپوزیشن تنقید کر رہی تھی کہ لاک ڈاؤن کیوں نہیں کیا جا رہا۔
-
لاہور: حوالات میں ملزم پرسرار طور پر ہلاک
لاہورکے غازی آباد تھانے کی حوالات میں ملزم پرسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔